Waqt News
Wednesday | January 20, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اتحاد امت کیلے قوم کو مدینے والی سر کار سے جڑناہوگا
  •  پیس میکر کلینک کا قیام کراچی  شہرکیلئے بڑی پیش قدمی ہے:پروفیسر سعید قریشی
  • نجی بینک کا لاکرز لوٹنے والے 4 ملزمان گرفتار
  •  دین کی خدمت کرنیوالوں کو مصطفیؐ کی شفقت نصیب ہو تی ہے: شاہ عبد الحق 
  • ایک کروڑ افراد کا نام شامل نہ کرنے والی مردم شماری مسترد

جمعرات ‘8 ؍ ذوالحج 1441 ھ‘ 30؍جولائی 2020ء

Jul 30, 2020 5:39 AM, July 30, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
جمعرات ‘8 ؍ ذوالحج 1441 ھ‘ 30؍جولائی 2020ء

عیدسے قبل قربانی کے جانوروں کی قیمت آسمان کو چھونے لگی

جوں جوں عیدالضحیٰ قریب آ رہی ہے خریداروں اور بیوپاریوں کا پارہ بھی موسم کی طرح چڑھتا چلا جا رہا ہے۔ خرید و فروخت کا سیزن عروج پر ہے۔ قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ مویشی منڈیوں میں حفاظتی انتظامات سے بے نیاز جانور خریدنے والوں کا ہجوم جانوروں کے ریوڑوں میں گھوم پھرکر اپنی پسندکے جانور تلاش کر رہے ہیں۔ وہ بھی ایسے جیسے کوئی دلہن تلاش کر رہے ہوں۔ جانوروں کی عمر، جسامت اور دانت تک چیک ہو رہے ہیں۔ پھر اصل مرحلہ شوق قیمت کے تعین کا ہوتا ہے جس پر وہ شور ہوتا ہے کہ مویشی منڈی میں بھانت بھانت کی بولیوں ، شور اور جانوروں کی میں میں، بھاں بھاں کی وجہ سے مچھلی منڈی کا گماں ہوتا ہے۔ سجے سجائے مہندی لگائے کہیںکجرے آنکھوں والے جانور دیدے مٹکائے نظر آتے ہیں تو کہیں پتلی کمر والے غزال جیسے بکرے مٹک مٹک کر مٹر گشت کرتے پھر رہے ہوتے ہیں۔ بکرا منڈیاں اسوقت دلاور، رستم ، شیرو ، ہرکولیس، فخر پاکستان زور آور جیسے بکروں ، بیلوں اور دنبوں سے بھری ہوا ہیں۔ خریداری کے لئے جانے والے ان کی صحت اور حسن پر فدا ہو کر جب ان کے دام پوچھتے ہیں تو بھیگی بن کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔ کرونا لاک ڈائون نے خریداروںکی حالت پتلی کررکھی ہے۔ ان کا دکھ بھی اپنی جگہ اورمویشی فروخت کرنے والوں کی کہانی بھی اپنی جگہ۔ خریدار کم قیمت پر خریدنا چاہتا ہے اور فروخت کرنے والا اپنا خرچہ پورا کرنا چاہتا ہے۔ یوں اس وقت مناسب سا بکرا اور دنبہ 35سے 50ہزار اور بیل ایک سے ڈیڑھ لاکھ کا مل رہا ہے جبکہ خریدار اتنی قیمت میں دو جانور خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

 بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کی مہم کو موثر بنانے کی ضرورت ، ڈاکٹر فیصل سلطان

٭٭٭٭٭

ایف بی آر نے کرکٹر محمد حفیظ پر 2 کروڑ60 لاکھ روپے ٹیکس عائد کر دیا

نالائق طالب علموں کے لیے جنہیں اُردو شاعری زہر لگتی ہے۔ غالب کی غزلوں کا ترجمہ و تشریح ہمیشہ سے ایک مسئلہ رہا ہے۔ اسی حوالے سے کسی نے مزاحیہ مصرعہ کہا تھا جو کچھ اس طرح ہے۔ ’’صورتِ اعمال ما شکل بہ غالب گرفت۔‘‘ آج کل کرکٹر محمد حفیظ بھی کچھ اسی قسم کی صورتحال میںمبتلا ہیں۔ ایف بی آر والوں نے ان کو اپنی آمدن چھپانے پر 2 کروڑ 60 لاکھ روپے کا ٹیکس عائدکر دیا ہے۔ اس پر اب حفیظ میاںصورت اعما ل ما شکل بہ ٹیکس گرفت‘‘ کہہ رہے ہوں گے۔ انہیںچاہئے کہ وہ ایف بی آر والوں سے شکایت کریں کہ بجلیاں گرانے کے لیے انہیں صرف میرا ہی نشیمن کیوں ملا ہے کیا باقی سب کرکٹر ایمانداری سے اپنا ٹیکس جمع کرا رہے ہیں۔ اگر ہو سکتا ہے تو وہ چند ایک ایسے کرکٹروں کی نشاندہی بھی کر دیں جو پارسا بنے بیٹھے ہیں۔ کروڑوں کماتے ہیں مگر ٹیکس سے جان چھڑاتے ہیں۔ گرچہ ایسا کرنے کے بعدان کی باقی کرکٹروں سے خوب جنگ ہو گی مگر قومی خزانے کا بھلا ہو اور ایف بی آر کو وصولیوں کی شرح بہتر ہونے کی خوشی ہو گی۔ ویسے بھی کہتے ہیں

پاکستان اور چین کا سی پیک کے تحت زرعی تعاون میں کئی گنا اضافہ کا اعادہ 

می زندم دنیا زندم … می مردم دنیا مردم

یعنی میں زندہ ہوں تو دنیا زندہ ہے۔ میں مر گیا تو دنیا مر گئی۔ اب اس خبر کے بعدتو باقی کرکٹروں کو بھی پسوڑی پڑ گئی ہو گی کہ اگر ایف بی آر نے ان کا بھی رخ کر لیا تو کیا ہو گا۔ ہاںالبتہ جو ایمانداری سے آمدن پرٹیکس دیتے ہیں انہیں کوئی پریشانی نہیں ہو گی…

٭٭٭٭٭

اخلاقیات کی خلاف ورزی پر مصر میں 5 سوشل سٹار خواتین کو جیل بھیج دیا گیا

یہ تو بڑی اچھی بات ہے۔ کم ازکم اس طرح سوشل میڈیا پر چھایا طوفان بدتمیزی توقابو آنے لگے گا۔ اس وقت ٹک ٹاک کے علاوہ بے شمار ایپس مادر پدر آزادی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ اخلاقیات کا جنازہ بڑی دھوم دھام سے نکال رہے ہیں۔ انہیںکسی حدود و قیود کی پرواہ نہیں۔ مصر میں بھی لگتا ہے حدسے گرانے پر حکومت حرکت میں آئی ہے۔ جبھی تو سوشل میڈیا پر چھائی 5 سٹار خواتین کو گرفتار کر کے دو ، دو سال کے لیے جیل کی ہوا کھانے کے لیے بھیج دیا ہے تاکہ ان کے دماغ قابو میں آ سکیں جو کچھ زیادہ ہی خراب ہو گئے ہیں۔ ہمارے ہاں بھی یہ طوفان بلاخیز بہت سی اخلاقی اقدار کو اڑا کر لے جا رہا ہے۔ لوگ حیران کم اور پریشان زیادہ ہیں۔ کسی کے اختیار میں کچھ نہیں۔ اب مصری عدالت کا یا حکومت کا فیصلہ اس طوفان کو روکنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ ہماری حکومت کے لیے بھی یہ فیصلہ ایک مثالی فیصلہ ثابت ہو سکتا ہے۔اگر وہ اس کے مطابق قانون کو حرکت میںلائے ۔ویسے بھی حرکت میں برکت ہے۔ ہمارے یہ جو نوجوان لڑکے لڑکیاں حدسے گزر رہی ہیں انہیں دوبارہ پابند حدود و قیود کرنا ضروری ہے۔ ان کو دیکھ دیکھ کر ہمارے کچھ بزرگ بھی حد پار کرنے لگے ہیں۔ ان میں بھی جوانی کی امنگیں بیدار ہونے لگی ہیں۔ اس سے پہلے کہ یہ جوانی کسی دیوانی کا روپ دھارے ہمیں سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کو اخلاقی اقدار کی پابندی کرانا ہو گی۔

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز ،قومی ٹیسٹ سکواڈ آج کراچی روانہ ہوگا

٭٭٭٭

بھارتی سرکاری ٹی وی چینلز رام مندر کی تقریبات نشر نہ کریں۔ کمیونسٹ پارٹی ، کانگریس اور مسلمانوں کا مشورہ

5 اگست کو بھارتی حکمران اور ان کے چیلے چانٹے۔ ایودھیا میں شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی بنیاد رکھنے کی شرانگیز تقریب منعقد کر رہے ہیں۔ جس سے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوں گے۔ اس کا احساس خود بھارتی حکمرانوں کو بھی ہے۔ مگر وہ جان بوجھ کر ایسا کر رہے ہیں تاکہ مسلمانوں کو تکلیف ہو، ان کے گھروں میں ماتم ہو اور ہندو گھر گھر چراغاں کر کے دیوالی کا سماں پیدا کریں۔ ان تکلیف دہ حالات میں بھارتی مسلمانوں، بھارتی کمیونسٹ پارٹی ، کانگریس اور راشٹریہ جنتا دل نے حکومت اور وفاقی وزیروں سے اپیل کی ہے کہ وہ سرکاری چینلز پر رام مندر کا سنگ بنیاد رکھنے والی تقریبات کو نشر نہ کریں کیوں کہ اس سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی خراب ہو گی اور ہندو مسلم اتحاد میں جو پہلے باقی نہیں رہا مزید دوریاں پیدا ہوں گی۔ نفرت کی خلیج مزید گہری ہو گی۔ اب دیکھنا ہے حکومت ہوش کے ناخن لیتے ہوئے انکے مشورے پر عمل کرتی ہے اور بھارت کو مزید ٹکڑے ہونے سے بچاتی ہے یا پھر من مرضی کرتے ہوئے بھارت کی تباہی و بربادی کی راہ ہموار کرتی ہے۔ اس وقت بھارت کی مودی سرکار پر مسلم دشمنی کا جنون سوار ہے۔ جب یہ اترے گا تو معلوم ہو گا کہ اس حکومت میں خود بھارتیو کا کتنا نقصان ہوا ہے بھارت کی انصاف پسند ہندو سیکولر جماعتیں اور سول سوسائٹی شور مچا مچا کر حکومت کو خبردار کر رہی ہے مگر مودی سرکاری نے کانوں میں روئی ٹھونس رکھی ہے۔

غلام دستگیر کی اینٹی کرپشن عدالت پیشی‘ عبوری ضمانت میں یکم فروری تک توسیع

٭٭٭٭٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اسٹاک ایکس چینج: جمعرات کو بھی شیئرز کے کاروبار میں ...

    May 09, 2019 | 21:12
  • وزیراعظم جمعرات کومہمندڈیم کاسنگ بنیادرکھیں گے

    Apr 30, 2019 | 18:27
  • رانا ظہیر اکیڈمی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی دوسری نائن اے ...

    Jan 13, 2021 | 19:17
  • جمعرات کو پنجاب کے تمام اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ ...

    Dec 09, 2020 | 19:06
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پی ڈی ایم صرف اپنے کھوکھلے بیانیئے کی وجہ سے اپنی طاقت کا ...

    Jan 19, 2021 | 22:56
  • سندھ حکومت کاکورونا ویکسین خریدنے کیلئے ایمرجنسی فنڈ قائم ...

    Jan 19, 2021 | 22:36
  • کراچی :اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھائو کے بعد تیزی کا رجحان

    Jan 19, 2021 | 22:27
  • الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کی تنقید کو مسترد کردیا

    Jan 19, 2021 | 22:16
  • اپوزیشن کا بے مقصد احتجاج بے وقت کی راگنی ہے،احتجاجی ...

    Jan 19, 2021 | 21:52
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • مہنگائی ہوتی ہے ہونے دو، لوگ بولتے ہیں بولنے دو، ...

    Jan 17, 2021
  • 1

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 2

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 3

    صدر ٹرمپ کے  ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط 

  • 4

    عالمی نمبر ون دہشت گرد قرار پانے والے بھارت پر عالمی برادری کی خصوصی شفقت چہ معنی ...

  • 5

    حکومت اتحادی جماعت  کے مشورے پر کان دھرے

  • 1

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر (۳)

    Jan 19, 2021
  • اسی دن کیلئے بولو ۔۔۔۔

    Jan 19, 2021
  • ’’الزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا‘‘

    Jan 19, 2021
  • مچھ ٹریجڈی!

    Jan 19, 2021
  • این آر او:  ماضی اور حال

    Jan 19, 2021
  • کرنل (ر) ڈاکٹر جمشید احمد ترین کی یاد میں

    Jan 19, 2021
  • تاریخی تحصیل پنڈ دادن خان کی فریاد 

    Jan 19, 2021
  • ٹرمپ کا مواخذہ اور جوبائیڈن کی حلف برداری

    Jan 19, 2021
  • اقتدار کے پجاری اور اقتدار کے بھکاری!

    Jan 19, 2021
  • کیا آپ کڑوا سچ سننا پسند کریں گے؟

    Jan 19, 2021
  • 1

    شکرپڑیاں: مین گیٹ تالا کو لگانے کا مقصد سمجھ نہیںآتا

  • 2

      سخت پریشانی میں ہوں

  • 3

    پڑھے لکھے نوجوان کہاں جائیں 

  • 4

      بیمار مزدور کی پریشانی 

  • 5

     چیئرمین نیب سے انصاف کی اپیل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 2

    صبر 

  • 3

    خدادادقوت

  • 4

    طیب وطاہر وجود

  • 5

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اعتبار

  • 3

    واشگاف الفاظ

  • 4

    بلوچستان 

  • 5

    یقین

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    پیغام

  • 3

    ارمغانِ حجاز

  • 4

    اقتصادی 

  • 5

    خوف

منتخب
  • 1

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 2

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 3

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 4

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 5

     ظفر بختاوری… اسلام آباد کی شناخت

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    برطانوی شخص نے 28 کروڑ ڈالرز کے بِٹ کوائنز والی ہارڈ ڈرائیو غلطی سے کوڑے میں پھینک ...

  • 2

    فرینکفرٹ ایئرپورٹ سے مسافروں کی آمد و رفت میں 73 فیصد کمی،37 سال کی کم ترین سطح پر

  • 3

    سنگاپور، قرنطینہ توڑ کر منگیتر سے ملنے پر برطانوی شہری کو 6 ماہ کی جیل

  • 4

    بھارتی گجرات میں ٹرک نے مزدور کچل ڈالے،13ہلاک

  • 5

    امریکا ، خام تیل کے نرخوں میں کمی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group