آصف زرداری کیخلاف جعلی اکانٹس کیس میں اہم پیشرفت، نیب راولپنڈی نے 2 ارب 12 کروڑ ریکور کرلیے۔نیب کو نوری آباد پاور کمپنی اور سندھ ٹرانسمیشن فنڈز کرپشن کیس میں کامیابی ملی، دو نوں کمپنیوں کے افسران آصف محمود اور عارف کی پلی بارگین درخواستیں منظور کر لی گئیں۔ نیب کے مطابق پلی بار گینگ کی حتمی درخواست احتساب عدالت میں دائر کی جائیگی، ملزمان نے سندھ حکام سے ملکر جعلی نیلامی کے ذریعے کرپشن کی۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024