چھ روزہ انصاف سپرلیگ ہاکی ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا Jul 30, 2019 | 12:17 12:17 PM, July 30, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ چھ روزہ انصاف سپرلیگ ہاکی ٹورنامنٹ کل ہاکی سٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ انصاف سپورٹس اینڈکلچرل ونگ فیصل آباد کے زیراہتمام منعقد کیاجارہاہے جس میں ڈویژن کے مختلف ہاکی کلب حصہ لیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک