سندھ میں گردن تک سیلاب میں اتر کر رپورٹنگ کرنیوالے صحافی کی ویڈیو وائرل
کراچی (سپٹنگ) پاکستانی صحافی کی صوبہ سندھ میں سیلابی پانی میں گردن تک اتر کر رپورٹنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس نے عوام کو بہت حیران اور محفوظ کیا و یڈیو سندھ کے سیلاب زدہ علاقے میں بنائی گئی ہے جس میں صحافی سیلاب زادہ فصلوں میں کھڑے پانی میں گردن تک اتر کر مائیک پکڑے رپورٹنگ کر رہے ہیں اور صرف ان کا منہ پانی سے باہر ہے۔