اےشےن چےمپئن شپ مےں ناقص کارکردگی والی بال حلقوں کےلئے لمحہ فکرےہ ہے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان والی بال ٹےم کے سابق منےجر اور سندھ والی بال اےسوسی اےشن(ظفر لک گروپ) کے سےکرےٹری نثار احمد صدےقی نے کہا ہے کہ اےشےن چےمپئن شپ مےں پاکستان کی ناقص کارکردگی والی بال حلقوں کے لئے لمحہ فکرےہ ہے ،اب بھی وقت ہے فےڈرےشن کو اےک کر دےا جائے تو مستقبل مےں بہتر نتائج مل سکتے ہےں ۔ان خےالات کا اظہار انہوں نے اخبار نوےسوں سے بات چےت کرتے ہوئے کےا ۔انہوں نے کہا کہ قومی والی بال ٹےم کی اےشےن چےمپئن شپ مےں کارکردگی اس لحاظ سے بھی ناقص کہی جائے گی کہ اس وقت والی بال کی کوچنگ اےرانی کوچ کے پاس ہے جسے بھاری رقم ادا کی جا رہی ہے ،گزشتہ چےمپئن شپ مےں پاکستان کی پوزےشن دسوےں تھی اور اس بار بھی پاکستان کی ٹےم کوارٹر فائنل نہےں کھےل سکی ۔اےک وقت تھا کہ پاکستان کا شمار اےشےا مےں پانچ بہترےن ٹےموں مےں ہوتا تھا اب اےسا نہےں ہے کےونکہ فےڈرےشن کے دو دھڑے بن چکے ہےں ،اگر مستقبل مےں بہتر بتائج لانے ہےں تو سےاست اور ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر والی بال کے مفاد مےں بہتر فےصلے کرنا ہوںگے ۔انہوں نے کہا کہ فےڈرےشن سمےت صوبوں مےں متوازی اےسوسی اےشنز کا ہونا کھےل کے لئے نقصان دہ ثابت ہو رہا ہے۔کھےل کا درد رکھنے والے سابق والی بال کھلاڑےوں کو اس سلسلے مےں اپنا کردارا دا کرنا ہوگا اور دونوں دھڑوں کو باہم ےک جا کرنا ہوگا ۔