شاہ فرمان خیبر پی کے کے واحد وزیر جو بیرونی دورے پر نہیں گئے
اسلام آباد(صباح نیوز)خیبرپی کے کے وزیر اطلاعات شاہ فرمان کابینہ میں واحد وزیر ہیں جو چار سالہ دور حکومت میں کبھی بیرون ملک دورے پر نہیں گئے۔ ذرائع کے مطابق انہیں کئی دفعہ پیشکش بھی کی گئی۔