.مجھے پکڑنے والے خود نااہل ہوگئے ،63,62 پر خوش ہونے والے اپنی فکر کریں: ڈاکٹر عاصم
کراچی(آئی این پی) ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا کہ (ن) لیگ والے نہ اسٹیبلشمنٹ کی عزت کرتے ہیں نہ اداروں کی،مجھے پکڑنے والے خود نااہل ہوگئے ہیں،63,62 پر نااہلی پر خوش ہونے والے اپنی فکر کریں۔