پاکستان فریڈم موومنٹ کا اجلاس
لاہور (پ ر) پاکستان فریڈم موومنٹ کے چیئرمین ہارون خواجہ کی زیر صدارت سنٹرل سیکرٹریٹ میں اہم اجلاس ہوا جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا جنرل سیکرٹری سید نبیل ہاشمی کے پارٹی کے تنظیمی امور اور ملک گیر ممبر شپ کے حوالے سے ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیا اس سلسلے میں چیئرمین ہارون خواجہ نے آئندہ حکمت عملی کو حتمی شکل دینے کیلئے پارٹی گورننگ کونسل کا ہنگامی اجلاس یکم اگست کوطلب کرلیا۔