اہلِ زمیں Jul 30, 2017 2:42 AM, July 30, 2017 فرمان اقبال شیئر کریں: Share Tweet Google+ کیا عوض رفتار کے اس دیس میں پرواز ہے؟موت کہتے ہیں جسے اہلِ زمیں‘ کیا راز ہے؟اضطرابِ دل کا ساماں یاں کی ہست و بود ہےعلمِ انساں اس ولایت میں بھی کیا محدود ہے؟ (بانگِ درا) شیئر کریں: Share Tweet Google+ فرمان اقبال فرمان اقبال