قائد ایوان کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اگست کو طلب کر لیا گیا Jul 30, 2017 1:32 AM, July 30, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اگست کو طلب کر لیا ہے۔ جس میں نئے قائد ایوان کا انتخاب کیا جائیگا۔ قومی اسمبلی شیئر کریں: Share Tweet Google+