پختونخوا ملی پارٹی کا اجلا س آج ہو گا
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پختو نخوا ملی عوامی پارٹی سندھ زون کی صوبائی کمیٹی کا مشاورتی اجلاس اتوار 30جولائی دوپہر 2 بجے پختونخوا میپ کے صوبائی سیکرٹریٹ بنارس میں ہوگا۔اجلاس میں سندھ کے تمام ضلعوں کے کمیٹی ممبران اور پختونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سندھ زون کی آرگنائیزنگ باڈی کے ممبران بھی شرکت کریںگے۔