Waqt News
Monday | February 18, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • الیکشن 2018
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • الیکشن 2018
Font

تازہ ترین

  • سینیٹر رحمٰن ملک کے بھارت سے پلوامہ حملےسے متعلق21 اہم سوالات
  • پلوامہ حملہ بی جے پی نے خود کرایا، کانگریس رہنما وینو امیپارا
  • سعودی ولی عہد کی پاکستان میں مصروفیات کا شیڈول سامنے آگیا
  • سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا تاریخی دورے پر پاکستان پہنچے پرتپاک استقبال
  • سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا طیارہ نور خان ایئربیس پر لینڈ کر گیا
  • تحقیقات کے بغیرپاکستان پر الزام تراشی بھارت کا پرانا وطیرہ ہے: ترجمان دفتر خارجہ
  • بھارت میں پی ایس ایل میچز کی کوریج روک دی گئی
  • سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل
  • سعودی ولی عہد کی آمد، ڈبل سواری پر پابندی عائد
  • نواز شریف کی عیادت کیلئے شہباز شریف اور مریم کی جناح اسپتال آمد
  • پاکستان سعودی عرب تعلقات کی ایک تاریخ ہے: فوادچوہدری
  • نواز شریف کا ٹروپ آئی ٹیسٹ دوبارہ لیا جائے گا
  • بھارتی الزامات خطے کے امن کے مفاد میں نہیں ہیں: تہمینہ جنجوعہ
  • سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان، جڑواں شہروں کا ٹریفک پلان
  • جناح ہسپتال:میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی میڈیکل ہسٹری طلب کرلی
  • پاکستان کے مختلف حصوں میں آج بارش اور برفباری کا امکان:محکمہ موسمیات
  • فرانس:پیلی جیکٹ مظاہرین کا 14ویں ہفتے بھی احتجاج جاری
  • کراچی:پلاسٹک کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی
  • سعودی ولی  عہد  محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے  نئے دور کا آغاز ہو گا:عمران خان
  • سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان، وفود کی آمد کا سلسلہ جاری
  • سی پیک میں سعودی عرب کی شمولیت پر اعتراض نہیں:چین
  • اسلام آباد میں 18 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
  • اپوزیشن کو عشائیے پر کیا بلائیں؟ مرکزی رہنما جیل میں ،کچھ ضمانتوں پر :فواد چودھری
  • سعودی ولی عہد تاریخی دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے
  • ایمانداری اور خلوص
  • انسانی ذات
  • پرنٹ لائن
  • قصور: نواحی گاؤں میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے میاں، بیوی، 3 سالہ بچی جاں بحق
  • پاکستانی طالبہ رادیہ عامر ناسا کی انٹر ن شپ کیلئے منتخب
  • سپریم کورٹ کل معمول کے مطابق مقدمات کی سماعت کریگی : اعلامیہ

پاکستان کی عا لمی منظر نامے کو تبدیل کرنے کی صلاحیت (1)

Jul 30, 2017 12:21 AM, July 30, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

انیسویں اور بیسویں صدی کے دوران برطانوی راج میں سورج غروب نہیں ہوتا تھا۔برطانیہ نے اپنی قلمرو کو توسیع دینے کے لئے فوج کشی سے کم، مکاری سے زیادہ کام لیا۔"لڑائو اور حکومت کرو"۔حریف میں پھوٹ ڈال کر اسے کمزور کیا پھر پیش قدمی کرتے ہوئے قبضہ کرلیا۔یہ ان کی بنیادی پالیسی تھی۔ہندوستان ایک پرامن اور خوشحال ملک تھا۔یہاں کے مسلمان حکمران لگ بھگ ایک ہزار سال سے حکومت کررہے تھے۔ ہندوستان میں مختلف مذاہب کے ماننے والے بستے تھے گوکہ یہاں کے حکمران مسلمان تھے مگر ان کی مذہبی رواداری کی وجہ سے مقامی آبادی ہنسی خوشی اور چین و سکون سے زندگی گذار رہی تھی۔یہ مسلمانوں کی رواداری کا کا اہم ثبوت تھا۔مغلیہ حکومت کے آخری دور میں مختلف اہم عہدوں پر ہندو تعینات تھے۔محمد بن قاسم کے دور سے لے کر اب تک مقامی آبادی کا بڑا حصہ مسلمان ہوچکا تھا۔حکومت نے اس سلسلے میں کسی قسم کے جبر یا لالچ سے کام نہیں لیا۔ہر ایک اپنے مذہبی تشخص کے ساتھ زندگی بسر کررہا تھا البتہ ہندوئوں میں ذات پات کے نظام کی وجہ سے طبقاتی تفریق موجود تھی۔مسلمان حکمرانوں اور صوفیاء کرام کے طرزِعمل کے باعث آبادی کے تناسب میںاس قدر تبدیلیاں آئیں کہ رفتہ رفتہ مسلمان یہاں کی غالب آبادی بن گئے۔اس تبدیلی میں مذہبی تبدیلی کے علاوہ سب سے اہم وجہ مسلمانوں کی آبادی میں بے حد اضافہ تھا۔انگریز تجارت کی آڑ میں ہندوستان میں داخل ہوئے اور رفتہ رفتہ منصوبے کے مطابق مقامی سطح پر طاقت کے مراکز کو آپس میں لڑا کر اپنے "گریٹ بریٹن"کے منصوبے کا آغاز کردیا۔ہندو مسلم کے درمیان نفرت کا بیج بودیا گیا۔انگریز نے اس سلسلے میں بڑے عرصے تک ہندوستان کا سماجی ، ثقافتی اورتاریخی مطالعہ کیا اور ان معلومات کا باریک بینی سے تجزیہ کرکے اپنے لئے حکمت عملی وضع کی۔ اس حکمت عملی کا اہم نکتہ"کم وسائل سے زیادہ سے زیادہ کا حصول"تھا۔یوں انیسویں صدی کے دوسرے نصف میں انہوں نے پورے ہندوستان کو مغلوب کرلیا۔1857ء ؁کے بعد ہندوستان کو باقاعدہ طور پر برطانوی تاج کی عمل داری میں لے لیا گیا۔خلافت عثمانیہ جو کہ ایک بڑی اسلامی مملکت تھی۔عرب دنیا پر بھی ان کا جھنڈا لہراتا تھا۔ان کا بھی حسن انتظام بہت عمدہ تھا۔ مگر ملوکیت کے باعث ان میں بھی بہت سی کمزوریاں آگئی تھیں۔یہاں بھی برطانیہ نے اپنی شاطرانہ چالوں کی مدد سے عرب علاقوں کو بغاوت پر آمادہ کیا اور نئی خود مختار مملکتوں کا قیام وجود میں لے آیا بعد میں عالمی سازش کے تحت عربوں کے سر پر اسرائیل کی صورت میں ایک دائمی ناسور مسلط کردیا۔برطانیہ نے مختصر عسکری طاقت اور شاطرانہ ہتھکنڈوں کی مدد سے ہندوستان پر قبضہ تو کرلیا تھا مگر اس قبضے کو برقرار رکھنے کے لئے اسے افرادی قوت کی ضرورت تھی۔افرادی قوت کی اتنی بڑی تعداد میں فراہمی برطانیہ کے لئے ناممکن تھی لہٰذا اس ضرورت کو مقامی باشندوںسے پورا کرنے کے لئے اپنی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے لارڈ میکالے کے تعلیمی نظام کو نافذ کیا۔پورے ملک میں سڑکوں کا جال بچھایا گیا۔اس کا بنیادی مقصد ملک میں تیز رفتاری سے اپنی نقل و حرکت کو ممکن بنانا تھاریل کا جال بھی ملک بھر میںاسی لئے پھیلا دیا۔ دنیا کا سب سے بڑا آبپاشی کا نظام قائم کیا ۔ملک بھر میں پولیس اور انتظامی نظام کو مربوط کیا تاکہ ملک کے دور و نزدیک تک اپنی رسائی ممکن بنا سکے۔ملکی انتظامی معاملات کو مرکزی نظم میں لانے کے باعث عام آدمی کو فائدہ ہوا اور طبقاتی تفریق میں واضح کمی آئی۔برطانیہ نے حکومت مسلمانوں سے چھینی تھی لہٰذا ان کی جانب سے مزاحمت کو ہندو آبادی کے ذریعے ناکام بنایا۔ہندو انگریزوں کی پشت پناہی میں امتیازی حیثیت کے حامل ہوگئے۔پنجاب کی حکومت سکھوں سے چھینی تھی لہٰذا یہاں مسلمانوں اور ہندوئوں کی پشت پناہی کی گئی۔انگریزوں نے اپنے مطالعاتی تجزیئے کی روشنی میں برصغیر کے مختلف علاقوں میں اپنے حامی لوگوں کو طاقت دے کر ان کے ذریعے اپنی حاکمیت کو استحکام بخشا۔جن علاقوں میں مسلمانوں کی اکثریت تھی وہاں انگریزوں کے حمایت یافتہ لوگوں میں ہندوئوں کی بڑی تعداد تھی۔گنتی کے چند مسلمان بھی تھے جو اپنی جھوٹی شان کے لئے انگریز وں کے محتاج تھے۔ان سے وفاداری میں اتنے آگے نکل گئے تھے کہ عوام میں انہیں انگریزوں کے کتے نہلانے والے کے القاب سے یاد کیا جاتا تھا۔جنگ عظیم دوم انسانی تاریخ کا ایک بڑا المیہ ہے اس جنگ میں لاکھوں جانوں کا ضیاع ہوا اور انسانی آبادیوں کی تباہی کا صرف اندازہ ہی کیا جاسکتا ہے۔اس جنگ میں بالخصوص مردوں کی ایک بڑی تعداد کی ہلاکت کے باعث یورپ میں ان کے کارخانوں اور دیگر شعبہ ہائے زندگی کو چلانے کے لئے افرادی قوت کا بہت بڑا خلا پیدا ہوگیا۔ اس خلا کو پر کرنے کے لئے خواتین کو بھی میدان عمل میں آنا پڑا مگر یہ خلا پر نہ ہوسکا۔ان حالات میں ترکی اور برصغیر کے لوگوں نے اس خلا کو پر کیا۔جنگ عظیم دوم کے نتیجے میں بہت سے ملکوں نے آزادی حاصل کی گو کہ برطانیہ(اتحادی) جنگ جیت چکا تھا مگر اب اپنی نوآبادیوں پر گرفت برقرار نہیں رکھ سکتا تھا۔اسی دوران دنیا بھر میںآزادی کی تحریکیں زور پکڑ چکی تھیں۔ہندوستان میں بھی آزادی کی تحریک زور پکڑ چکی تھی۔برطانیہ اب مزید برصغیر میں نہیں رہ سکتا تھا۔اس نے ہندوئوں اور مسلمانوںکے درمیان جو نفرت کا بیج بویا تھا وہ تناور درخت بن چکا تھا۔ہندوستان کی آزادی کی تحریک نے جب زور پکڑا تو ہندوئوں نے آزادی کو قریب جان کر اپنی روایتی مکاری سے کام لیتے ہوئے مسلم دشمنی کے پروردہ دہشت گرد جتھے منظم کرنے شروع کردیئے۔ جب ان کی سرگرمیاں سرعام ہونے لگیں تو آل انڈیا کانگریس میں شامل مسلم زعما کا ماتھا ٹھنکا ، انہیں مسلمانوں کا مستقبل مخدوش نظر آیا ۔اس خدشے کے پیش نظر آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام عمل میں لایا گیا۔تاہم کانگریس میں اب بھی مسلمان رہنما شامل تھے۔جلد ہی قابل ذکر مسلمان لیڈر بھی مسلم لیگ کے جھنڈے تلے آگئے۔ہندوئوں کے مجموعی مسلم دشمن رویے کے باعث جو لوگ آل انڈیا مسلم لیگ میں آئے ان میں محمد علی جناح ؒ بھی شامل تھے ۔مسلم لیگ کے جھنڈے تلے قائد اعظمؒ کو مفاد پرستی اور موقع پرستی کا سامنا کرنا پڑا ، وہ دلبرداشتہ ہوکر انگلینڈ چلے گئے۔ بہت سے مسلم لیگی رہنما انہیں واپسی کے لئے رضا مند کرنے انگلینڈ گئے مگر انہیں کامیابی نہ ہوئی۔ان کے عظم و استقلال کا یہ عالم تھا کہ علامہ اقبال ؒ جیسے دانشور بھی ان کی رہنمائی کے قائل تھے۔ایک بار انہوں نے برملا کہا کہ وہ قائد اعظم ؒ کی فوج کے سپاہی ہیں ۔ عوام میں ان کی مقبولیت کا یہ عالم تھا کہ مسلمانوں نے انہیں قائد اعظم کا خطاب دیا مگر ساتھیوں کی موقع پرستی اور جھوٹ سے انہیں بے حد صدمہ پہنچا۔ انگلینڈ سے واپس نہ آنے کا ان کا عہد ایک دن خود ہی ٹوٹ گیا اور وہ ہندوستان آگئے۔ہندوستان اپنی جغرافیائی ہیت اور متنوع آبادی کی وجہ سے دنیا کا منفرد ملک تھا۔

ضرور پڑھیں: سینیٹر رحمٰن ملک کے بھارت سے پلوامہ حملےسے متعلق21 اہم سوالات

(جاری ہے )

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    مئی 21, 2018 | 15:55
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
متعلقہ خبریں
  • جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے بیگ میں لے جانے کی نئی ویڈیو منظر ...

    Dec 31, 2018 | 20:00
  • نئے سال کی آمد پر پاک فوج کا یکجہتی کا پیغام

    Dec 31, 2018 | 21:03
  • جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: ای سی ایل میں شامل افراد کی فہرست جاری

    Dec 28, 2018 | 12:44
  • علی رضا عابدی کے قتل کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت

    Dec 26, 2018 | 17:33
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سینیٹر رحمٰن ملک کے بھارت سے پلوامہ حملےسے متعلق21 اہم سوالات

    Feb 17, 2019 | 21:57
  • پلوامہ حملہ بی جے پی نے خود کرایا، کانگریس رہنما وینو ...

    Feb 17, 2019 | 21:41
  • سعودی ولی عہد کی پاکستان میں مصروفیات کا شیڈول سامنے آگیا

    Feb 17, 2019 | 21:28
  • سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا تاریخی دورے پر پاکستان پہنچے ...

    Feb 17, 2019 | 20:32
  • سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا طیارہ نور خان ایئربیس پر لینڈ ...

    Feb 17, 2019 | 19:43
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • بھائی محمد اصغر نیازی چلا گیا؟

    Feb 17, 2019
  • معاشی قوت بننا ایٹمی قوت بننے سے بڑا کام ہے

    Feb 16, 2019
  • امتیاز رفیع بٹ کی نئی کتاب کی تقریب رونمائی

    Feb 16, 2019
  • خطے میں دہشت گردی:’’را‘‘ متحرک ہوگیا!

    Feb 16, 2019
  • خیرات اور ٹیکس میں فرق؟

    Feb 15, 2019
  • 1

    مہاراج ہم نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں، آپ آگ سے نہ کھیلیں 

  • 2

    سعودی ولی عہد کی آج پاکستان آمد

  • 3

    گیس بلوں کی کمی نرخوں پرنظرثانی کرنے کا فیصلہ

  • 4

    بھارت کشمیریوں کا حق خودارادیت تسلیم کرے اور علاقائی و عالمی امن دائو پر نہ لگائے 

  • 5

    سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا تاریخ ساز دورہ

  • 1

    اتوار‘11؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 17 ؍ فروری 2019ء

  • 2

    ہفتہ‘10؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 16 ؍ فروری 2019ء

  • 3

    جمعۃ المبارک‘9؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 15 ؍ فروری 2019ء

  • 4

    جمعرات ‘8 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 14 ؍ فروری 2019ء

  • 5

    بدھ‘ 7 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 13 ؍ فروری 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • بھائی چارہ زندہ باد!

    Feb 17, 2019
  • سعودی عرب پاکستان میں

    Feb 17, 2019
  • پاکستان اور سعودی عرب ایک اسٹریٹجک برادری

    Feb 17, 2019
  • پاک سعودی تعلقات سکیورٹی سے معیشت تک

    Feb 16, 2019
  • ہماری عزت مآب اپوزیشن

    Feb 16, 2019
  • بددعا

    Feb 17, 2019
  • ہے چار قدم آگے مجھ سے میری رسوائی

    Feb 17, 2019
  • ماہ نو کی تقریب اور فیاض الحسن چوہان پر جادو

    Feb 17, 2019
  • رنگ بدل بدل کے

    Feb 17, 2019
  • Romeo Julliet کا عشق اور بین الاقوامی کشمیر کانفرنس

    Feb 17, 2019
  • 1

    عظیم دوست کی آمد

  • 2

    مودی کی نئی چال

  • 3

    انتہائ…ضبط

  • 4

    ہماری درسگاہیں؟

  • 5

    ڈرگ ایکٹ میں اصلاح کی ضرورت

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۲)

  • 2

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 3

    آثارِقیامت

  • 4

    احسان

  • 5

    ایمان

  • 1

    ایمانداری اور خلوص

  • 2

    پیش نظر

  • 3

    خدمت

  • 4

    مملکت

  • 5

    واشگاف الفاظ

  • 1

    انسانی ذات

  • 2

    تاب دار

  • 3

    قرآن

  • 4

    مدت

  • 5

    ظاہر و باطن

منتخب
  • 1

    نوازشریف کو مشرف سے چھڑوانے والے صرف کلنٹن تھے

  • 2

    اب اسد عمر کی مہارت کیا ہوگی

  • 3

    کاش فواد چودھری اس پہلو کا ادراک کر پائیں

  • 4

    شہزاد اکبر کی ’’پراگرس رپورٹ‘‘

  • 5

    سعودی امدادی پیکج ولی عہد نے میرے ساتھ طے کیا تھا,انشااللہ اگلے جمعہ تک رہائی مل ...

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 3

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 4

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 5

    سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group