پبلک آرٹ اینڈ لٹریری سوسائٹی کے زیر اہتمام مشاعرہ آج ہوگا

Jan 30, 2025

لاہور(نیوزرپورٹر) پبلک آرٹ اینڈ لٹریری سوسائٹی لاہور کے زیر اہتمام ایک مشاعرہ کا انعقاد آج3 بجے شام پاک ٹی ہاؤس میں ہوگا۔ جسکی صدارت معروف شاعر توقیر احمد شریفی کرینگے۔ مہمانان خصوصی میں صادق جمیل، سامعہ مستنصر، میڈم عمرانہ مشتاق، نشو بیگم اور راحیلہ  اشرف شامل ہیں۔ نظامت کے فرائض ناصر بشیر ادا کرینگے۔

مزیدخبریں