ملتان(نمائندہ خصوصی) پولیس تھانہ قادر پورراں کے علاقے میں نامعلوم چور نے خضر حیات کا موٹرسائیکل چوری کر لیا پولیس تھانہ الپہ کےعلاقے میں نامعلوم ملزمان نے واپڈا کا ٹرانسفارمر بجلی چوری کر لیا پولیس تھانہ بدھلہ سنت کے علاقے میں ناصر کے ڈالے سے قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے