سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید اور سابق صدر آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کی رخصتی کی تقریب
سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید اور سابق صدر آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کی رخصتی کی تقریب میں مہمانوں کی بار بی کیو، کباب، مٹن، چکن بوٹی اور قورمے سے تواضع کی گئی۔تقریب میں پیپلز پارٹی کے اراکین اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی، لوک فنکاروں کی پرفارمنس نے بھی رونق بڑھادی۔سیکورٹی کے سخت انتطامات کیے گیے تھے۔