جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز ‘قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) جنوبی افریقہ کے خلاق قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان اتوار کو ہوگا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم 31 جنوری بروز اتوار کو دوپہرسوا 2 بجے قذافی سٹیڈیم لاہور میں جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان کریں گے۔