ملک کے بعض حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کاامکان Jan 30, 2020 | 11:23 11:23 AM, January 30, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بعض حصوںمیں موسم سرد اورخشک جبکہ شمالی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں انتہائی سردرہنے کاامکان ہے. شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک