کراچی، سرد ہوائیں چلنے سے موسم خنک Jan 30, 2020 | 10:36 10:36 AM, January 30, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی میں سرد ہوائیں چلنے سے موسم قدرے سرد ہوگیا، رات میں اور صبح کے وقت خنکی میں اضافہ ہو گیا۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرِ قائد کا موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک