منصفانہ ٹیکس کے اطلاق سے ہی ترقی ممکن ہے: زاہد اسلام
لاہور(پ ر )منصفانہ ٹیکس کے اطلاق سے ہی حقیقی ترقی کا حصول ممکن ہے ان خیا لات کا اظہار زاہد اسلام نے سنگت ڈویلپمنٹ فائو نڈیشن اور انڈس کنسورشیم کے باہمی اشتراک سے یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میںمنصفانہ ٹیکس ، ٹیکس بجٹ،ٹیکس نظام اور نفاذ، ٹیکس ایڈوکیسی کے حوالے سے شعور اُجاگر کرنے کے لئے طلبا و طالبات کے ساتھ منعقدہ ایک آگاہی نشست میںکیا۔