مخالفین پنجاب حکومت کی کارکردگی سے خائف ہیں: شبیر احمد عثمانی
کاہنہ (نامہ نگار) وزیر اعلی پنجاب کی سپیشل ٹیم کے ممب شبیر احمد عثمانی نے کہا کہ پنجاب حکو مت کی کار گردگی کے خوف سے سیاسی مخالفین وزیر اعلی پر کرپشن کے جھوٹے الزامات لگانے شروع کر دیئے ۔ وزیراعلی پنجاب کی کار گردگی کے ثبوت پورے پنجاب میں ترقیاقی کا مو ںسے لگا سکتے ہیں۔