اٹلی رواں سال کراچی میں ٹریڈ ایجنسی قائم کرے گا: اطالوی قونصل جنرل
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) اطالوی قونصل نے کہا ہے کہ اٹلی رواں سال کراچی میں ٹریڈ ایجنسی قائم کرے گا اطالوی تاجر پاکستان میں کاروبار کے خواہشمند ہیں پاکستانی مارکیٹ اطالوی سرمایہ کاروں کیلئے کافی دلچسپ ہے اطالوی تاجر مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔