ملتان میں آج موسم جزوی ابر آلود رہنے دھند پڑنے کا امکان
ملتان (خبر نگار خصوصی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور دھند پڑنے کا امکان ہے پیر کے روز ملتان میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 19.8 کم سے کم 5.4 بہاولپور زیادہ سے زیادہ 20 کم سے کم 6.9 رحیم یار خان زیادہ سے زیادہ 23.5 کم سے کم 4.5 خان پور زیادہ سے زیادہ 22.5 کم سے کم 6 کوٹ ادو زیادہ سے زیادہ 19 کم سے کم 6.3 کروڑ لعل عیسن زیادہ سے زیادہ 17.5کم سے کم 4.7 ڈی جی خان زیادہ سے زیادہ 16.2 کم سے کم 3.5 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
دھند