معروف تاجر میاں شوکت، میاں عمران کے والدمیاںاللہ دتہ مرحوم سپردخاک
راولپنڈی(نوائے وقت رپورٹ)مدینہ مسجدکوٹ گلی راجہ بازار،راولپنڈی کے مشہورتاجر میاںشوکت، میاں عمران کے والدبزرگوار،میاںمحسن کے دادا،اورراجہ بازار کے مشہورتاجرمحمدفیصل حنیف سٹیزن شوزکے تایا، میاںاللہ دتہ طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے،مرحوم کو راولپنڈی کے مقامی قبرستان میںسپردخاک کردیا گیا، نماز جنازہ میںمرکزی انجمن تاجران راولپنڈی کے صدر شاہدغفورپراچہ،حاجی محمداختر،کوٹ گلی کے صدرملک محمد جاوید، راجہ بازارکے شیخ طارق محمود،بریگیڈیئر (ر) زاہد حسین، حاجی ملک زاہدامداد،حاجی طارق امیر صاحب، مدینہ مسجدکے امام قاری عقیل الرحمن سمیت راجہ بازارکی مختلف کاروباری مارکیٹوںکے تاجروںنے کثیر تعداد میں شرکت کی،میاںاللہ دتہ مرحوم کاشمارراولپنڈی کوٹ گلی مارکیٹ کے پرانے تاجروںمیںہوتاتھا،راولپنڈی کے تاجروں نے مرحوم کے صاحبزادگان میاں شوکت، میاں عمران اورحاجی محمدفیصل حنیف سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیئے دعائے مغفرت کی ہے۔