سابق کرکٹر سعید انور کا بہنوئی اغوا‘ اہلیہ نے تھانے میں درخواست دیدی
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سابق کرکٹر سعید انور کے بہنوئی کو اغوا کرلیا گیا۔ اہلیہ نے تھانے میں درخواست دیدی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ میرے شوہر کو 10 روز قبل رات ڈیڑھ بجے 30سے زائد نامعلوم افراد اٹھا کر لے گئے گھر سے لیپ ٹاپ، کمپیوٹر اور دیگر کاغذات بھی لے گئے۔
بہنوئی اغو