جعلی پولیس مقابلے،رائو انوار اور ملک الطاف معطل، نوٹیفکیشن جاری
کراچی( کرائم رپورٹر) سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جب کہ ایس ایس پی انوسٹی گیشن ملک الطاف کو بھی معطل کردیا گیا ۔دونوں پولیس افسران کو شاہ لطیف ٹائون میںمبینہ پولیس مقابلے میں نقیب اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد عہدے سے ہٹادیا گیاتھا۔
رائو انوار معطل