پولیس کو لگام ڈالی جائے صارم برنی
کراچی( لیڈی رپورٹر)صارم ویلفیئر نے شہر قائد سمیت ملک بھر میں ماروائے عدالت قتل اور دن دیہاڑیسڑکوں پر بے گناہ شہریوں کو مارنے کے واقعات پر دکھ اور تشویش کا اظہار کیا ہے ٹرسٹ کے چیئرمین صارم برنی نے کہا کہ اس وقت ملک بھرمیںپولیس بے قابو وہگئی ہے اور اپنی ناکامی کوچھپانے کیلئے بے گناہ شہریوں کی جانوں سے کھیل رہی ہے حکومت پولیس کو لگام دے اگر ایسا نہ ہوا تو شہری خود انصاف کے لئے سڑکوں پر ہوں گے۔