اسلامک کیپٹل پریزویشن پلان لانچ
کراچی(کامرس رپورٹر) نیشنل بینک فلرٹن ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹڈ (نفع) نے سرمایہ کاروں کیلئے ان کی سرمایہ کاری کی ابتدائی رقم کے تحفظ اورحلال منافع کمانے کے نصب العین کے ساتھ نفع اسلامک کیپٹل پریزرویشن پلان I-لانچ کردیا ۔ NAFA نیشنل بینک آف پاکستان کا ایک ذیلی ادارہ ہے جو اس وقت سرمایہ کاروں کا 10,000 کروڑ روپے سے زائد کا سرمایہ مینیج کررہا ہے۔