چاولوں کی مارکیٹنگ کیلئے ریپ کا وفد ماریشس جائیگا
کراچی( کامرس رپورٹر)رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان(ریپ)کا13رکنی وفدچیئرمین چوہدری سمیع اللہ کی قیادت میں رواں سال مارچ2018میں ماریشس کا دورہ کرے گا جس میں رائس ایکسپورٹرز سمیت ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹڈاپ) اورڈیپارٹمنٹ آفپلانٹ پروٹیکشن(ڈی پی پی) کے نمائندے بھی شامل ہونگے،پاکستانی وفد میں شامل رائس ایکسپورٹرز ماریشس میں نہ صرف چاول کی مارکیٹنگ کریں گے بلکہ بریانی فیسٹیول کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان(ریپ) (باقی صفحہ4پر)