ترجمان پی آئی اے مشہود تاجورکا کہنا ہےکہ یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی جانب سےپاکستان میں پروازوں کو بلندی پررکھنے کی ایڈوائزری حفظ ماتقدم کے طورپرجاری کی گئی ہے

30 جنوری 2015 (19:18)

اسلام آباد میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے مشہود تاجور کا کہنا تھا کہ فضائی حدود کی  سیکیورٹی کے لیے ایڈائزری پاکستان کے علاوہ دوسرے بھی کئی ممالک کے لیے جاری کی گئی ہےان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ائیرپورٹس پر فضائی حدود میں سیکیورٹی کے انتظامات کو بہتر کرنے کے لیے بہت زیادہ اقدامات اٹھائے گئے ہیںمشہود تاجور کا کہنا تھا کہ یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی جانب سے ایڈوائزری جاری کرنے سے قبل انہیں اعتماد میں نہیں لیا گیا تھ