پاکستان اور نیوزی لینڈکی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔

30 جنوری 2015 (17:19)

ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے قومی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔نیوزی لینڈ کی وکٹوں سے ہم آہنگ ہونے کیلئے قومی ٹیم پریذیڈنٹ الیون کے خلاف دو وارم میچز کھیل چکی ہے   پاکستان کرکٹ ٹیم نے  گزشتہ روز ویلنگٹن میں بھرپور پریکٹس سیشن کیا جس میں زیادہ زور  کیچنگ اور گراؤنڈ فیلڈنگ کی پریکٹس پر دیا گیا دو ایک روزہ میچز می سیریز کا پہلا ون ڈے کل اور  دوسرا ون ڈے تین فروری کو میکلین پارک نیپیئر میں ہوگا۔