بھارت نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیالکوٹ کے میراجکے سیکٹر پربلااشعتال فائرنگ اورگولہ باری کی جس سے دوخواتین زخمی ہوگئی

30 جنوری 2015 (15:28)
بھارت نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیالکوٹ کے میراجکے سیکٹر پربلااشعتال فائرنگ اورگولہ باری کی جس سے دوخواتین زخمی ہوگئی

بھارت جارحیت سے باز نہ آیابھارتی فورسز نے سیالکوٹ کے میراجکے سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس سے ورکنگ باؤنڈری پرواقع اکھنور گاؤں کی دوخواتین زخمی ہوگئیں،،بھارتی فائرنگ سےمتعدد مکانات کوبھی نقصان پہنچا،اس سے پہلے رات گئے بھارتی فورسز نے سیالکوٹ کے چارواہ سیکٹر کونشانہ بنایا اوربلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری کیچناب رینجرز  نے دشمن کی جارحیت کامنہ توڑ جواب دیا جس سے بھارتی گنیں خاموش ہوگئیںبھارت کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ گزشتہ کئی مہینوں سے جاری ہے جس کے نتیجے میں متعدد پاکستانی شہری شہید ہو چکے ہیں