لاہور پریس کلب میں محفل میلاد

30 جنوری 2015

لاہور (نیوز رپورٹر) لاہور پریس کلب اور پنجاب یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے اشتراک سے محفل میلاد مصطفٰیٖؐ کا انعقاد کیا گیا جس میں تلاوت قاری محمد رفیق نقشبندی نے کی جبکہ جمشید چشتی رضا المصطفٰے قاری محمد ابتسام منیر عثمان علوی شاہنواز رانا اور دیگر نے  ہدیہ نعت پیش  کیا پریس کلب کے نائب صدر ندیم بسرا سیکرٹری افضال طالب نے شرکت کی صحافی اظہر مقبول اور صحافی فیصل عزیز کا عمرہ ٹکٹ نکلا۔