پنجاب یونیورسٹی میں لاہور پراجیکٹ پر خصوصی سیمینار
لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز کے زیر اہتمام لاہور کنزرویشن سوسائٹی(ایل سی ایس) کے اشتراک سے ’’لاہو رپراجیکٹ ‘‘ پر خصوصی سیمینار ہوا۔ پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر فردوسِ بریں، چیئرمین ایل سی ایس کامل خان، فیکلٹی ممبران اور طلبہ نے شرکت کی۔