سچ بولنے پر چودھری سرور کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں: ثمینہ گھرکی

30 جنوری 2015

لاہور( خبر نگار) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی نے کہا  کہ مستعفی ہونے والے گورنر چودھری محمد سرور نے بھی انہی مسائل کی طرف نشاندہی کی ہے جن کی طرف ہم شروع دن سے کہتے آ رہے ہیں  سچ پولنے پر چودھری سرور کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔