تحریک صراط مستقیم آج یوم دعا منائے گی

30 جنوری 2015

لاہور (سپیشل رپورٹر) تحریک صراط مستقیم  کے زیراہتمام آج جمعہ یوم مطالبہ و دعا کے طور پر منایا جائے گا  اقوام متحدہ اور یورپی یونین سے تعظیم انبیاء علیہم السلام کے بارے میں قانون سازی کا مطالبہ کیا جائے گا۔