ایسوسی ایٹ ڈگری کا امتحانی شیڈول Jan 30, 2015 6:56 AM, January 30, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری ان ایجوکیشن (اے ڈی ای ) 6thسمسٹر 2014ء کے امتحانات کے لیے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ9فروری ہے۔ تفصیلی شیڈول www.pu.edu.pk پر ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+