مغرب زدہ این جی اوز ملکی بنیادوں کو کھوکھلا کرنا چاہتی ہیں: نعمان قادر مصطفائی

30 جنوری 2015

لاہور (پ ر) ایوان اتحاد کے چیئرمین اور مرکزی جماعت اہلسنت کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی نے کہا ہے کہ مغرب زدہ این جی اوز کا ایجنڈا ملکی بنیادوں  کو کھوکھلا کرنا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے امید ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اخبار کی شیطانی حرکت سے امت مسلمہ کا ردعمل فوری بھی ہے اور فطری بھی لیکن مسئلہ محض وقتی ردعمل کا نہیں بلکہ مقابلے کی مکمل اور مربوط حکمت عملی اور ہر سطح پر اس کے مطابق پوری تیاری کے ساتھ مسلسل جدوجہد کا ہے۔

جلوتوں میں مصطفائی

خودی کی جلوتوں میں مصطفائیخودی کی خلوتوں میں کبریائیزمین و آسمان و کرسی و ...