شعیب اکرم کو کوآرڈی نیٹر واسا بننے پر مبارکباد

30 جنوری 2015

لاہور (پ ر) چودھری شعیب اکرم کو آرڈینیٹر واسا پی پی 140 مقرر کرنے پر ارکان قومی و صبائی اسمبلی ماجد ظہور، ملک محمد پرویز، خواجہ عمران نذیر، میاں مرغوب، سید توصیف شاہ(پولیٹیکل سیکرٹری ٹو وزیراعلیٰ) میاں طارق، نذیر سواتی، عثمان تنویر نے مبارکباد دی ۔