آستانہ عالیہ چورہ شریف کے خد متگار کا انتقال، قل آج ہونگے

30 جنوری 2015

لاہور(کلچرل رپورٹر) آستانۂ عالیہ چورہ شریف کے دیرینہ خدمتگار بابا محمد شریف انتقال کرگئے تھے۔ مرحوم پچاس سال سے زائد عرصہ خدمت گار رہے۔ ختم قل آج بعداز نماز جمعہ خیابانِ چورہ شریف لاہور میں ہو گا۔ خصوصی دعا سجادہ نشین پیر سید محمد کبیر علی شاہ گیلانی مجددی کرائیں گے۔