ہیلتھ سپورٹ سٹاف اور نرسز کے زیر اہتمام محفل میلاد

30 جنوری 2015

لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب ہیلتھ سپورٹ سٹاف اور نرسز کے زیر اہتمام مینٹل ہسپتال میں محفل میلاد ہوئی مہمان خصوصی ایگزیکٹو ڈائریکٹر  ڈاکٹر ناصر محمود بھٹی تھے مریضوں اور سٹاف نے نعتیہ کلام پیش کیا ڈاکٹرز نرسز پیرامیڈیکس اور ہیلتھ سپورٹ سٹاف نے کثیر تعداد میں شرکت کی حاجی سعید آرائیں ملک  منیرعاشق غوث حافظ دلاور محمد عادل محمد اکبر سلطان بھٹی میاں محمود شعیب انور اسلم گجر سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔

محفل میلاد

لاہور (پ ر) پاور ہائوس مغلپورہ میں سالانہ محفل میلاد کل ہوگی ایک خوش نصیب کو ...