قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ واپڈا اور حبیب بنک کی ٹیموں کے نام

30 جنوری 2015
قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ واپڈا اور حبیب بنک کی ٹیموں کے نام

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے ٹیم ایونٹ میں واپڈا اور حبیب بنک نے فتح اپنے نام کر لیں۔ غزالہ روحی نے 4.3 میچز سے اور علی فیصل نے عاصم قریشی کو 4.3 میچز سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیے۔ ٹیم ایونٹ میںواپڈا نے ریلویز کو شکست دیکر میدان مار لیا۔ حبیب بنک کی خواتین نے واپڈا کیخلاف فتح سمیٹی۔