نارتھ زون کرکٹ کمیٹی کے صدر مسعود انور ساتھیوں سمیت ایل سی سی اے کمیٹیوں سے دستبردار

30 جنوری 2015

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) نارتھ زون کرکٹ اےسوسی اےشن کے صدر مسعود انور نے نارتھ زون کو مکمل طور پر نظر انداز کرنے پر اےل سی سی اے کی تمام کمےٹےوں سے اپنے ساتھےوں سمےت دستبردار ہونے کا فےصلہ کےا ہے اس بات کا فےصلہ نارتھ زون کے جنرل باڈی کے اجلاس مےں کےا گےا ہے۔