فٹبالرکرسچیانو رونالڈو پر دو میچز کھیلنے پر پابندی عائد

30 جنوری 2015

بارسلونا (سپورٹس ڈیسک) سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کرنے والے کرسچیانو رونالڈو پر دو میچز کھیلنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پرتگالی کھلاڑی رونالڈو سپینش فٹبال ڈسپلنری کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے جس میں کمیٹی نے رونالڈ کو دو میچز کے لئے معطلی کی سزا سنائی ہے۔ ریال میڈرڈ کے فاروڈر کرسچیانو رونالڈو سپینش لیگ میں ریال سوسائیڈڈ اور سویا کیخلاف میچز میں شرکت نہیں کر سکتے۔