قبائلی علاقوں میں آپریشن : القاعدہ، داعش اور ازبک جنگجو افغانستان جانے پر مجبور

30 جنوری 2015

 واشنگٹن (این این آئی)شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں  پاک فوج کے آپریشن نے  القاعدہ،داعش اور اسلامک موومنٹ آف ازبکستان کے جنگجوئوں کو افغانستان میں پناہ لینے پر مجبور کردیا ۔وال سٹریٹ جنرل  کے مطابق آئی ایم یو اورالقاعدہ سے وابستہ  400 خاندان گذشتہ ماہ افغانستان منتقل ہوئے۔