چینی سرحد پر 35 بھارتی فوجی چوکیاں قائم

30 جنوری 2015
چینی سرحد پر 35 بھارتی فوجی چوکیاں قائم

 آلہ آباد(کے پی آئی)بھارت نے چین کی سرحد کے ساتھ 35 فوجی چوکیاں قائم کرلیں۔  وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ  نے کہا ہے کہ  چوکیوں کا قیام توسیع پسندانہ عزائم نہیں۔ پڑوسیوں سے سرحدی تنازعہ ایمانداری کے ساتھ حل کرنا چاہتے ہیں۔