میکسیکو : ہسپتال میں گیس سلنڈر دھماکہ 4بچوں سمیت 7 ہلاک 54زخمی Jan 30, 2015 6:16 AM, January 30, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ میکسیکو (نوائے وقت رپورٹ) میٹرنٹی ہسپتال میکسیکو میں گیس سلنڈر دھماکہ میں 4 بچوں سمیت 7 ہلاک اور54 افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق دھماکے سے ہسپتال کا 30 فیصد حصہ گرگیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+