گورنر سرور کے استعفے پر اظہار افسوس ثابت ہو گیا پاکستان میں تمام فائدے امیروں کیلئے ہیں: عمران خان کا ٹویٹ
اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امیر نوازی ملک کی بدقسمتی ہے، چودھری سرور کے استعفیٰ نے ثابت کر دیا کہ تمام فائدے امیروں کیلئے ہیں۔ ٹوئیٹر پیغام میں عمران نے کہا چودھری سرور کے استعفیٰ نے پاکستانی معاشرے کا افسوس ناک پہلو ا±جاگر کیا، چودھری سرور کے استعفے نے ثابت کیا تمام وسائل اشرافیہ کیلئے ہیں۔ انہوں نے گورنر کے استعفے پر افسوس کا اظہار کیا۔
عمران ٹوئیٹ