امریکہ: سابق سائنسدان کو جوہری راز بیچنے کی کوشش پر پانچ سال قید

30 جنوری 2015
امریکہ: سابق سائنسدان کو جوہری راز بیچنے کی کوشش پر پانچ سال قید

  واشنگٹن (آن لائن) امریکہ کے ایک سابق جوہری سائنسدان کو وینزویلا کو جوہری بم بنانے کی تفصیلات فراہم کرنے کی کوشش کے جرم میں پانچ برس قید کی سزا سنادی گئی۔ 79 سالہ پیڈرو لیونارڈو میسکرونی کا تعلق لاس الاموس نیشنل لیبارٹری سے تھا جہاں امریکہ کا پہلا ایٹم بم تیار کیا گیا تھا۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...