گستاخانہ خاکے شائع کرنیوالے بھارتی اخبار کی ایڈیٹر گرفتار، عدالت نے ضمانت دیدی

30 جنوری 2015

ممبئی (اے ایف پی) بھارتی شہر ممبئی میں گستاخانہ خاکے شائع کرنے پر اخبار ڈیلی ’’اوا دھنامہ‘‘ کی ایڈیٹر شیرین دالوی کو پولیس نے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا تو عدالت نے ضمانت پر رہا کر دیا۔ ’’انڈین ایکسپریس‘‘ کے مطابق لوگوں نے پولیس کو شکایت کی تھی۔