فرانسیسی پولیس کی دہشت گردوں کی حمایت کرنے پر 8 سالہ بچے سے تفتیش
نائس (اے پی پی) فرانسیسی پولیس نے 8 سالہ بچے سے دہشتگردوں کی حمایت کرنے پر تفتیش شروع کر دی ہے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانسیسی جریدے ’’ چارلی ایبدو‘‘ پر حملے کے بعد ملک بھر کے سکولوں میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔